دلچسپ و عجیب
07 مارچ ، 2017

عمران کے دیئے گئے القابات’پھٹیچر‘ اور ’ریلو کٹا‘ کے معنی

عمران کے دیئے گئے القابات’پھٹیچر‘ اور ’ریلو کٹا‘ کے معنی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو جن القابات سے نوازا ہے، عام فہم زبان میں ان کے معنی توہین آمیز ہی ہیں۔

لفظ ’پھٹیچر‘ کے معنی ہیں گھٹیا، ردی، پست، کم درجہ، کم مرتبہ۔

دوسرا لفظ ’ریلو کٹا‘ ہے جو کسی بھی ٹیم میں شامل اضافی کھلاڑی کو کہتے ہیں، اس کے معنی ہیں وہ کھلاڑی جو دونوں ٹیموں کی جانب سے کھیلے۔

مثال کے طور پر اگر طاق نمبر کے کھلاڑی ہوں، جیسے 9، تو چار چار کھلاڑیوں کی ٹیم بنا دی جاتی ہے اور نواں کھلاڑی دونوں ٹیموں کی طرف سے کھیلتا ہے۔

مزید خبریں :