LIVE

برسات نہ ہوئی تو پانی کی قلت میں شدت آسکتی ہے، وزیر آبپاشی سندھ

ویب ڈیسک
May 06, 2021
 

سندھ کے وزیر آب پاشی سہیل انور سیال نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر برسات نہ ہوئی تو پانی کی قلت میں شدت آسکتی ہے۔

اپنے بیان میں سہیل انور سیال نے کہا کہ ارسا اپنے فارمولے کے خلاف پانی کی تقسیم کررہا ہے  اور سندھ کے ساتھ زيادتی کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  گڈو بیراج ہم بند کرچکے اور کوٹری میں شارٹ فال چل رہا ہے۔