LIVE

یہ تصاویر کس مقبول اداکار کے بچپن کی ہیں؟

ویب ڈیسک
May 26, 2021
 

فوٹو انسٹاگرام

شوبز انڈسٹری کے فنکار گاہے بگاہے مداحوں کو اپنی ذاتی زندگی سے آگاہ کرتے رہتے ہیں ساتھ سوشل میڈیا پر اپنی جوانی اور بچپن کی تصاویر بھی شیئر کرتے ہیں۔

آج بھی ہم آپ کیلئے ایسی ہی تصاویر لائے ہیں جن میں ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار موجود ہیں۔

یہ تصاویر اداکار نور حسن کے بچپن کی ہیں جو انہوں نے انسٹاگرام پر پوسٹ کیں۔

شیئر کردہ پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار نے بچپن اور حالیہ دنوں کی تصاویر میں چہرے کے تاثرات کا موازنہ کیا ہے۔

تاہم ان تصاویر کو نور حسن نے کیپشن دیا کہ کچھ چیزیں کبھی تبدیل نہیں ہوتیں۔