LIVE

اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن

ویب ڈیسک
March 15, 2023
 

اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں مسلم کمیونٹی کےخلاف پھیلنے والی نفرت اور ان کے خلاف تشدد آمیز کارروائیوں کو روکنے کی کوشش کرنا ہے/ فائل فوٹو

آج  اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن منایا جا رہاہے ۔

اس  دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں مسلم کمیونٹی کےخلاف پھیلنے والی نفرت اور ان کے خلاف تشدد آمیز  کارروائیوں کو روکنے کی کوشش کرنا ہے۔

کرائسٹ چرچ حملہ اسلاموفوبیا کے مہلک نتائج کا عکاس تھا، 4 سال پہلے آج ہی کے دن کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر مسلح شخص نے حملے کرکے 51 افراد کی جان لے لی تھی۔

اس واقعے میں جہاں  51  افراد جاں بحق ہوئے تھے  وہی  40 زخمی  بھی ہوئے تھے۔