LIVE

ویڈیو: ملکی و غیر ملکی کوہ پیماؤں کی ٹیم 14409 فٹ بلندی پر واقع کنکورڈیا پہنچ گئی

ویب ڈیسک
July 01, 2024
 

ملکی و غیر ملکی کوہ پیماؤں کے ہمراہ کے ٹو سمیت 8 ہزار میٹر سے زائد بلند چوٹیاں سر کرنے والوں کے ساتھ جیو نیوز کی ٹیم بھی رواں دواں ہے۔

کوہ پیماؤں کی ٹیم 14 ہزار 4 سو 9 فٹ کی بلندی پر واقع کنکورڈیا کے مقام پر پہنچ گئی ہے۔

کنکورڈیا کے مقام پر پہنچنے کے بعد کوہ پیماؤں کی ٹیم نے آرام کیا، رقص کیا اور کیک بھی کاٹا۔

کوہ پیماؤں کی ٹیم میں 4 پاکستانی جبکہ چار اطالوی خواتین کوہ پیما بھی شامل ہیں۔