Geo News
Geo News

پاکستان
05 فروری ، 2015

عمران خان نہ جانے کب ذاتیات کی سیاست سے باہر نکلیں گے، پرویزرشید

عمران خان نہ جانے کب ذاتیات کی سیاست سے باہر نکلیں گے، پرویزرشید

اسلام آباد........وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشیدنے کہا ہے کہ عمران خان نہ جانے کب ذاتیات کی سیاست سے باہر نکلیں گے۔ عمران خان کے تحریک انصاف کے تحت یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں خطاب کے حوالے سے پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ عران خان کی تقریب میں کشمیری ترستے رہے کہ وہ ہماری بات بھی کریں،جبکہ وہ یوم کشمیر پر بھی نواز شریف کے خلاف بھڑاس نکالنےسے باز نہ آئے۔

مزید خبریں :