Geo News
Geo News

پاکستان
09 فروری ، 2015

ٹانک:نامعلوم افراد کی فائرنگ، سینئر وکیل عبدالرحمان ہلاک

ٹانک:نامعلوم افراد کی فائرنگ، سینئر وکیل عبدالرحمان ہلاک

ٹانک.......ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینئر وکیل عبدالرحمان کو قتل اور یوسف برکی ایڈووکیٹ زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سینئر وکیل عبدالرحمان اور یوسف برکی ایڈووکیٹ کار میں کچہری جارہے تھے کہ مین بازار کے مقام پر نامعلوم افراد نے اُن کی کار پر فائرنگ کردی۔فائرنگ میں سینئر وکیل عبدالرحمان جاں بحق اور یوسف برکی ایڈووکیٹ زخمی ہوگئَے۔یوسف برکی ایڈووکیٹ مسلم لیگ ن کے صوبائی رہ نما ہیں۔

مزید خبریں :