09 فروری ، 2015
اسلام آباد........ پیپلزپارٹی نے سینیٹ امیدواروں کی فہرست کو حتمی شکل دے دی ہے۔پیپلز پارٹی نے سینیٹ کیلئے اپنے متوقع امیدواروں کی حتمی فہرست بنا لی ہے۔متوقع امیدواروں میں رحمان ملک،فاروق نائیک ،اسلام الدین شیخ اورسلیم مانڈوی والا سینیٹ کےمتوقع امیدواروں میں شامل ہیں۔خواتین کی نشست کے لیے سسی پلیجو کا نام فائنل ہوا ہے۔