Geo News
Geo News

پاکستان
11 فروری ، 2015

کوئٹہ سمیت بلوچستان میں موسم سرد و خشک

کوئٹہ سمیت بلوچستان میں موسم سرد و خشک

کوئٹہ .....کوئٹہ سمیت بلوچستان میں موسم سرد اور خشک ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گرد ونواح میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے جبکہ شہر اور ملحقہ علاقوں میں موسم خشک اور سرد بھی ہے۔رات اور صبح کے وقت سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے، اسی طرح قلات، زیارت، دالبندین اورژوب سمیت صوبے کے دیگر شمالی علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔ آئندہ24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :