100558
407893 آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی صورتحال پر غور

پاکستان
11 فروری ، 2015

آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی صورتحال پر غور

آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی صورتحال پر غور

کراچی .........پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف زرداری سے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی ہے،اس موقع پر دونوں رہنمائوں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی (ف) کے مطابق ملاقات میں کراچی میں امن وامان اور سیاسی صورتحال پر بھی مشاورت کی گئی ہے اور ملاقات میں سینیٹ انتخابات میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال ہوا ہے۔

مزید خبریں :