12 فروری ، 2015
اسلام آباد......چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔وانگ ژی اپنے دورے کے دوران صدر مملکت ممنون حسین،وزیر اعظم نوا زشریف کے علاوہ امور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز سے بھی ملاقات کریں گے۔