12 فروری ، 2015
کراچی......... ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے، پاک بھارت بھینسوں کی ٹکر ہوئی ہے۔ایک مقابلے میں بھارتی بھینسا پاکستانی بھینسے کی زوردار ٹکر کے بعد میدان چھوڑ کر بھاگ گیا۔اس موقع پر موجود پاکستانی شائقین کرکٹ نے تالیاں بجا کر پاکستانی بھینسے کو داد دی۔