کھیل
14 فروری ، 2015

انگلینڈکاآسٹریلیاکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

انگلینڈکاآسٹریلیاکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

میلبرن......ورلڈ کپ 2015ء کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل پہلے میچ میں سری لنکا نے بھی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

مزید خبریں :