Geo News
Geo News

پاکستان
16 فروری ، 2015

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر

پشاور......ایک جانب خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کا شور ہے تو دوسری جانب آج خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا۔ اپوزیشن نے شیم شیم کے نعرے لگائے۔اور اسمبلی میں ہنگامہ آرائی جاری رہا۔

مزید خبریں :