17 فروری ، 2015
کندھ کوٹ..........کچےکےعلاقےگھوڑاگھاٹ میں16انچ قطرگیس پائپ لائن دھماکےسےتباہ ہوگئی۔ دھماکے کے بعد کندھ سے ملحقہ مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق گیس پائپ لائن کو گھوڑا گھاٹ کے علاقے میں تباہ کیا گیا ہے۔