Geo News
Geo News

پاکستان
18 فروری ، 2015

راول پنڈی: کری روڈ پر دھماکے کی اطلاع

راول پنڈی: کری روڈ پر دھماکے کی اطلاع

راول پنڈی......... راول پنڈی میں کری روڈ پر دھماکے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق کری روڈ پر امام بارگاہ کے قریب دھماکا ہوا ہے جبکہ دھماکے کے بعد فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔ ریسکیوٹیمیں دھماکےکی جگہ روانہ ہوگئی ہیں۔

مزید خبریں :