19 فروری ، 2015
کراچی ..........کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مقابلے میں 4مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ ایس ایس پی ملیر راؤانوار کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے مقابلہ جاری ہے جبکہ پولیس کی مزید نفری بھی طلب کرلی گئی ہے۔