پاکستان
25 جنوری ، 2012

کراچی: سٹی کورٹ کے قریب فائرنگ3افراد زخمی

کراچی… کراچی کے مصروف ترین علاقے سٹی کورٹ کے قریب فائرنگ سے3افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نا معلوم افرادنے سٹی کورٹ کے قریب فائرنگ کر کے 3افراد کو زخمی کر دیا۔ تینوں زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :