Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
21 فروری ، 2015

چین میں نئی قمری سال کے آغاز پر جشن،تقریبات کا انعقاد

چین میں نئی قمری سال کے آغاز پر جشن،تقریبات کا انعقاد

بیجنگ ......چین میں نئی قمری سال کے آغاز پر جشن منایا جارہا ہے۔اس موقع پر شیر کے ملبوسات پہنے افراد کے بھرپوررقص نے لوگوں کے دل موہ لئے۔چین کی وینگ آن کاؤنٹی میں شیر کے لباس میں رقص پیش کرنا روایت رہی ہے۔اس بار بھی نئے قمری سال کی تقریبات کے لیے 24 افراد نے یہ رقص پیش کیا۔لوگوں کی بڑی تعداد اس پرفارمنس کو دیکھنے کے لیے موجود تھی۔مختلف رنگوں کے یہ ملبوسات دیکھنے میں خوب بھلے معلوم ہورہے تھے۔مقامی موسیقی کی دھنوں پر اسٹیج پرفارنس اس ایونٹ کی جان تھی۔

مزید خبریں :