پاکستان
21 فروری ، 2015

لاہور:مغلپورہ میں نجی اسکول کی تقریب میں 15بچے بے ہوش

لاہور:مغلپورہ میں نجی اسکول کی تقریب میں 15بچے بے ہوش

لاہور کے علاقے مغلپورہ میں واقع ایک نجی اسکول کی تقریب میں 15بچے بے ہوش ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بچوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہاں اسکول کی تقریب ہو رہی تھی وہاں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے جنریٹر چل رہا تھا اور جنریٹر کا دھواں بھر جانے کی وجہ سے بچے بے ہوش ہوگئے۔

مزید خبریں :