22 فروری ، 2015
ڈنیڈن.......افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے سری لنکاکی ٹیم کوجیت کیلیے233رنزکاہدف دیا ہے۔ افغانستان کی ٹیم 232 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔افغانستان کی ٹیم کے اصغراسٹینک زئی نے54اورسمیع اللہ شنواری نے38رنز بنائے ۔ سری لنکا کی ٹیم کی جانب سے لاستھ ملنگااوراینجلومیتھیوزنے3،3وکٹیںحاصل کیں۔سورنگالکمل نے 2،تھیساراپریرااوررنگاناہیراتھ ایک ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکے۔