Geo News
Geo News

صحت و سائنس
27 فروری ، 2015

ضلع کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا

ضلع کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا

کوئٹہ........محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق انسداد پولیو مہم کےپہلے مرحلے میں شہرکے18زونز میں دو لاکھ 16ہزار815بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائےگئے جبکہ دوسرا مرحلہ دو مارچ سے شروع کیا جائے گاجس میں میں باقی 17زونز میں دو لاکھ 28ہزار209بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے اور یہ مہم پانچ مارچ تک جاری رہے گا۔ مقامی انتظامیہ نے دعوی کیا ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیمیوں کی حفاظت کے لئے سیکورٹی کے بہتر انتظامات کئے جائیں گے۔

مزید خبریں :