Geo News
Geo News

پاکستان
01 مارچ ، 2015

اسلام آباد:آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد:آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد......پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری دوپہر کے کھانے کی دعوت پرمولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے ہیں جہاں ملاقات میں سینیٹ انتخابات،ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں :