01 مارچ ، 2015
کوئٹہ........ سبی کے علاقےلہڑی میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 6 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابقگرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔