Geo News
Geo News

پاکستان
03 مارچ ، 2015

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی........آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں فوج کے پیشہ ورانہ امور پر غور کیا گیا،جبکہ پیشہ ورانہ تیاریوں، اندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا یہ بھی کہنا ہے کہ کانفرنس میں آپریشن ضرب عضب میں پیشرفت کا بھی جائزہ لیاگیا۔

مزید خبریں :