Geo News
Geo News

دنیا
03 مارچ ، 2015

با ہمت خاتون نے امریکا کے اسٹور میں ڈکیتی ناکام بنا دی

با ہمت خاتون نے امریکا کے اسٹور میں ڈکیتی ناکام بنا دی

نیویارک........ امریکا کے اسٹور میں باہمت خاتون نے اکیلے ہی مقابلہ کر کے ڈاکوؤں کو مار بھگایا۔ریاست کینٹکی کے شہر لیگزنٹن کے ایک اسٹور میں دو ڈاکوداخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر رقم لوٹنا چاہی۔ ڈاکو نے کیش جمع کرنے کے لیے جیسے ہی اپنی گن ٹیبل پر رکھی، اسٹور میں کام کرنے والی زارا عادل نے پھرتی سے گن اچک لی۔ باہمت خاتون نے ڈاکو سے مقابلہ کرکے اسے کچھ لیے بغیر بھاگنے پر مجبور کردیا ۔ ڈاکو کا ایک ساتھی خوفزدہ ہوکر پہلے ہی فرار ہوگیا تھا۔

مزید خبریں :