Geo News
Geo News

انٹرٹینمنٹ
04 مارچ ، 2015

بھارت کی گندی سیاست اب بڑے پردے پر نظر آئیگی

بھارت کی گندی سیاست اب بڑے پردے پر نظر آئیگی

ممبئی ......بھارت کی گندی سیاست کا بازار اب بڑے پردے پر سجا نظر آئے گا۔سیاست میں کیا کیا ہوتا ہے،فلم’’ڈرٹی پولیٹیکس‘‘ میں بہت کچھ پتا چلے گا۔ممبئی میں فلم’’ڈرٹی پولیٹیکس‘‘ کی تشہیر ہوئی ،اس موقع پر ملیکہ شراوت کا کہنا تھا کہ فلم میں ان کا کردار ایک نہیں بلکہ کئی خواتین سیاست دانوں کو ذہن میں رکھ کر ترتیب دیا گیا ہے ۔فلم میں نصیر الدین شاہ سیاسی کارکن کا کردار نبھا رہے ہیں ۔ فل کی پروموشن کی تقریب میں جیکی شیروف ،اوم پوری،اشوتوش راناسمیت کئی ستاروں نے شرکت کی۔فلم6 مارچ کو بھارت بھر میں ریلیز ہو گی۔

مزید خبریں :