Geo News
Geo News

پاکستان
05 مارچ ، 2015

لاہور: ایم پی اےصوبیہ ٹھوکرکھا کر بے ہوش

لاہور: ایم پی اےصوبیہ ٹھوکرکھا کر بے ہوش

لاہور....... لاہور اسمبلی کے سامنے راولپنڈی سےمسلم لیگ ن کی ایم پی اےصوبیہ ٹھوکرکھا کرگر گئیں۔ ٹھوکر کھانے سے ایم پی صوبیہ بےہوش ہوگئیں،ریسکیو کوطلب کرلیا گیا۔

مزید خبریں :