دنیا
06 مارچ ، 2015

لاس اینجلس: جہاز کی کریش لینڈنگ، اداکار ہیریسن فورڈ زخمی

لاس اینجلس: جہاز کی کریش لینڈنگ، اداکار ہیریسن فورڈ زخمی

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کے معروف اداکار ہیریسن فورڈ جہاز کی کریش لینڈنگ ہوئی ہے۔ جس کے باعث وہ زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ہالی وڈ کے معروف اداکار کے جہاز نے گالف کورس کے قریب کریش لینڈنگ کی ہے، ہیریسن فورڈ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ہیریسن فورڈ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید خبریں :