09 مارچ ، 2015
کراچی......کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیو زرائع کے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا،جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔