دنیا
11 مارچ ، 2015

واشنگٹن:امریکی خفیہ ادارےکی ڈرون کی خفیہ پروازیں

واشنگٹن:امریکی خفیہ ادارےکی ڈرون کی خفیہ پروازیں

واشنگٹن......امریکی خفیہ ادارے نے واشنگٹن میں ڈرون کی خفیہ آزمائشی پروازیں کیں ، یہ ڈرون طیارے عموماً رات کو ایک بجے سے 4بجے کے درمیان چلائے جاتے ہیں ۔ ادارے کے مطابق ان خفیہ پروازوں کا مقصد واشنگٹن میں دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے ڈرون کے ذریعے حملے کے صور ت میں انہیں تباہ کرنا اور بچائو کے طریقے تلاش کرنا ہے ، اس کے علاوہ خفیہ ادارے کی جانب سے سگنلز جام کرنے کی مشق بھی کی گئی ۔

مزید خبریں :