پاکستان
17 مارچ ، 2015

گوجرانوالہ،تنسیخ نکاح کے الزام میں قید ی محمد جاوید کی خود کشی

 گوجرانوالہ،تنسیخ نکاح کے الزام میں قید ی محمد جاوید کی خود کشی

گوجرانوالہ......گوجرانوالہ کے سینٹرل جیل میںتنسیخ نکاح کے الزام میں قید محمد جاوید نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی ہے ۔لاش کے پاس سے ایک خط بھی ملا ہے جس کا متن ہے کہ اس کے سسرالیوں نے تنسیخ نکاح کا جھوٹا مقدمہ درج کر رکھا تھا۔محمد جاوید لاہور کا رہائشی تھا اور اس کے خلاف تھانا سٹی حافظ آباد میں مقدمہ درج تھا، جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔

مزید خبریں :