پاکستان
18 مارچ ، 2015

کراچی: زہرہ شاہد قتل کیس کا مرکزی ملزم کلیم گرفتار

کراچی: زہرہ شاہد قتل کیس کا مرکزی ملزم کلیم گرفتار

کراچی........ تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کیس کے مرکزی ملزم کلیم کو کراچی میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ رینجرز ترجمان کے مطابق ملزم کلیم کو کلفٹن تین تلوار کے قریب سے گرفتار کیا گیا، جس کےقبضےسےاسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ترجمان رینجرزکا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتارملزم متعددافرادکےقتل میں ملوث ہے،گرفتاری کے بعد ملزم کلیم کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :