24 مارچ ، 2015
ملتان............سینٹرل جیل میں قتل کےمجرم کوپھانسی دےدی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق نصراللہ نے1994ءمیں ایک شخص کوقتل کردیاتھا۔مجرم کو آج صبح ملتان کی سینٹرل جیل میں پھانسی پر چڑھا دیا گیا۔