26 مارچ ، 2015
گوجرانوالہ.......کامونکی کےقریب تیزرفتاری کی وجہ سےگاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ تیز رفتار گاڑی کامونکی کے قریب الٹنے کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔