پاکستان
01 اپریل ، 2015

جنوبی افریقا اور کینیڈا سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں، اہلیہ صولت مرزا

جنوبی افریقا اور کینیڈا سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں، اہلیہ صولت مرزا

کراچی......... صولت مرزا کی اہلیہ نے کہا ہے کہ انہیں جنوبی افریقا اور کینیڈا سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں ، ہم سے کہا جارہا ہے کہ جو تم لوگ کررہے ہو اس کا انجام سوچ لینا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ وہی لوگ ہیں جو اب سے پہلے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے تھے، مجموعی طور پر تین کالز آئی ہیں جس میں سے دو کو ہم پہلے سے جانتے ہیں، مجھے یا میرے خاندان کے 60 افراد میں سے کسی کو کچھ ہوا تو ذمے دار ایم کیو ایم ہوگی۔

مزید خبریں :