پاکستان
07 اپریل ، 2015

پی ٹی آئی والے خود راہ فرار ڈھونڈ رہے ہیں،وسیم اختر

پی ٹی آئی والے خود راہ فرار ڈھونڈ رہے ہیں،وسیم اختر

کراچی.......متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما کے وسیم اختر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے خود مفرور ہونا چاہتے ہیں، راہ فرار ڈھونڈ رہے ہیں، الطاف حسین بیرون ملک ہیں، بھاگے نہیں۔ رہنما ایم کیو ایم وسیم اختر کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف عوام کو اشتعال دلانا چاہتی ہے، عوام ان کی باتوں میں نہ آئیں۔

مزید خبریں :