Geo News
Geo News

پاکستان
11 اپریل ، 2015

نوشہرہ میں جائیداد کے تنازع پرجھگڑا،2 افرادجاں بحق،تین زخمی

نوشہرہ میں جائیداد کے تنازع پرجھگڑا،2 افرادجاں بحق،تین زخمی

نوشہرہ .......نوشہرہ کے علاقے اکبر پورہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ دو افراد جان بحق تین زخمی ہو گئے ملزمان فرار ہو گئے۔ نوشہرہ کے علاقے میں دو خاندانوں میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ہوئی فائرنگ رات کے وقت گھر میں گھس کر کی گئی دو نوں طر ف سے ایک ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ تین زخمی ہوئے جان بحق ہونے والوں میں ایک خاتون شکیلہ بھی شامل ہے۔ تینوں زخمیوں کو پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش باریک بینی سے جاری کی ہے لواحقین کو آج سپر د خاک دیا جائے گا۔

مزید خبریں :