Geo News
Geo News

پاکستان
21 اپریل ، 2015

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا چینی صدر شی چن پنگ سے اظہار تشکر

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا چینی صدر شی چن پنگ سے اظہار تشکر

اسلام آباد.........قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے چینی صدر شی چن پنگ سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ چین کے صدر اور ان کے وفد کی پارلیمنٹ آمد اعزاز ہے ،چینی صدر شی چن پنگ کو پارلیمنٹ آمد پر خوش آمد کہتا ہوں۔پاک چین دوستی ہمارے دلوں اور ذہنوں میں ہےذوالفقار بھٹو نے پاک چین دوستی کی بنیاد رکھی۔چینی صدرکادورہ دوطرفہ ترقی اور دوستی بڑھانے میں مددگارہوگا۔چین کے صدر اور ان کے وفد کی پارلیمنٹ آمد اعزاز ہے۔

مزید خبریں :