Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
21 اپریل ، 2015

موٹاپا وبال جان، امریکی شہری کا وزن پورے ایک ہزار پونڈ

موٹاپا وبال جان، امریکی شہری کا وزن پورے ایک ہزار پونڈ

نیویارک.......موٹاپا ہے انسانی صحت کیلئے خطرناک اور بن سکتا ہے وبال جان۔ امریکی شہری باب بٹلر کا وزن کچھ زیادہ نہیں بلکہ ہے بہت ہی زیادہ، پورے ایک ہزار پاؤنڈز،اسی لیے انہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے لیے کرنا پڑا کنٹینر اور کرین کا استعمال۔ باب بٹلر کی ان کے نئے گھر منتقلی کے لیے ان کے بیڈ کو کنٹینر میں رکھ کر اسے کرین کی مدد سے اٹھایا گیا اور یوں انہیں ان کی منزل تک پہنچایا گیا۔

مزید خبریں :