Geo News
Geo News

پاکستان
22 اپریل ، 2015

این اے 246 کا ضمنی انتخاب بڑا چیلنج ہے، کراچی پولیس چیف

این اے 246 کا ضمنی انتخاب بڑا چیلنج ہے، کراچی پولیس چیف

کراچی.......ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو نے این اے 246کے ضمنی انتخاب کو بڑا چیلنج قرار دے دیا۔ انہوں نے بتایا کہ حلقے میں سیکیورٹی کے لیے 7ہزار اہلکار تعینات ہوں گے جبکہ حساس ترین پولنگ اسٹیشنز پر بکتر بند گاڑیاں بھی موجود ہوں گی۔

مزید خبریں :