23 اپریل ، 2015
کراچی.......... الیکشن کمیشن نےپولنگ کاوقت بڑھانے کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرزسےرپورٹ مانگ لی۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کا الیکشن کمیشن سے کہنا ہے کہ فی الحال وقت بڑھانے کی ضرورت نہیں۔