Geo News
Geo News

پاکستان
23 اپریل ، 2015

ہرناخوشگوارواقعے کی ذمے داری ایم کیوایم پرنہ ڈالی جائے،خواجہ اظہار

ہرناخوشگوارواقعے کی ذمے داری ایم کیوایم پرنہ ڈالی جائے،خواجہ اظہار

کراچی.......متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ ہرناخوشگوارواقعے کی ذمے داری ایم کیوایم پرنہ ڈالی جائے۔ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہارالحسن کا جیو نیوز کے اینکر شاہ زیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ شرپسند عناصر ایم کیو ایم کے ہمدرد نہیں ہوسکتے۔

مزید خبریں :