24 اپریل ، 2015
اسلام آباد.......... دفتر خارجہ کی جانب سے ایک اہم بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اٹلی میں18مبینہ دہشتگردوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے جن میں پشاور حملوں میں ملوث دہشتگردبھی شامل ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اس سلسلے میں اطالوی حکام سےرابطےمیں ہیں۔