پاکستان
17 مئی ، 2015

کراچی: سول اسپتال کی ایمرجنسی میں آگ لگ گئی

کراچی: سول اسپتال کی ایمرجنسی میں آگ لگ گئی

کراچی..............کراچی کے سول اسپتال میں ایمرجنسی کے شعبہ میں آگ لگ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فائربریگیڈ کی3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں، جبکہ مریضوں کو ایمرجنسی سے وارڈ میں منتقل کیا جارہا ہے۔ فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہ ہوسکا۔

مزید خبریں :