29 مئی ، 2015
ریاض.......سعودی شہردمام میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے شہر دمام میں ایک مسجد کے قریب گاڑی میں دھماکا ہوا ہے،دھماکےمیں 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق دھماکا مسجد کےباہرکار پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں ہوا۔