01 جون ، 2015
کراچی .....خیبر پختو نخوا کے بلدیاتی انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کے 22امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں جن میں 9 خواتین بھی شامل ہیں ۔ایم کیو ایم کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق حق پرست امیدوار ہری پور،ہزارہ،سوات،بنوں،ایبٹ آباد،چترال ،صوابی،ڈی آئی خان کی مختلف نشستوں پر کامیاب ہوئے ہیں ۔