01 جون ، 2015
کراچی .....انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ائرپورٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی ۔عدالت کو بتایا گیا کہ ائر پورٹ حملہ کیس میں ملزم سرمد صدیقی ،آصف ظہیر ،ندیم برگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ فضل اللہ ،شاہد اللہ شاہد سمیت دیگر کو اشتہاری قراردیا جاچکا ہے۔عدالت نے کیس کی سماعت 8جون تک ملتوی کردی ہے۔