Geo News
Geo News

پاکستان
03 جون ، 2015

ایگزیکٹ کے چینل کے لیے زمین کس کے نام پر خریدی گئی؟

ایگزیکٹ کے چینل کے لیے زمین کس کے نام پر خریدی گئی؟

کراچی.......ایف آئی اے نے ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے، اس بارے میں انکوائری کی جارہی ہے کہ ایگزیکٹ کےچینل کے لیےزمین کس کے نام پر خریدی گئی؟ عمارت کس نےبنائی، تزئین و آرائش کس نےکی، آلات کس نے لگائے؟ 20 کروڑکی کمپنی کےپاس ٹی وی چینل کےلیےاربوں روپے کہاں سے آئے؟

مزید خبریں :