Geo News
Geo News

دنیا
03 جون ، 2015

برطانوی صحافی نےملکہ برطانیہ کی موت کاٹوئٹ کردیا،ادارے کی معافی

برطانوی صحافی نےملکہ برطانیہ کی موت کاٹوئٹ کردیا،ادارے کی معافی

لندن.......برطانوی نشریاتی ادارے کی خاتون صحافی نے ملکہ برطانیہ کی موت کا غلط ٹوئٹ کردیا، ادارے کو معافی مانگنا پڑی۔ برطانوی نشریاتی ادارے میں کام کرنے والی خاتون صحافی ایمن خواجہ کے ملکہ برطانیہ کی پہلے طبیعت خرابی اور پھر موت کے ٹوئٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی، غلطی کا احساس ہوتے ہی خاتون صحافی نے اعتراف کرتے ہوئے ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیا اور ادارے کو بھی غلطی پر معافی مانگنی پڑی۔ خبر بکنگھم پیلس تک پہنچنے پر عوام کو یقین دلانے کے لیئے بکنگھم پیلس کو بھی ملکہ کی خیریت کا بیان جاری کرنا پڑا۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم اپنے معمول کے چیک اپ کے لیے اسپتال گئی تھیں۔

مزید خبریں :